Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

یکم مئی بینک کھلیں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا اعلان

یکم مئی کو یومِ مزدور پر بینکوں کی چھٹی ہوگی؟
شائع 29 اپريل 2024 04:36pm

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی۔

Labour Day

1st may

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)