Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی نے وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کیلئے کوچز فائنل کر لیے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد ہی کوچز کا اعلان کریں گے
شائع 27 اپريل 2024 08:52pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے انٹرویوز کے بعد پینل فائنل کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال کرکٹ کیلئے جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن کو کوچ بنائے جانے کا امکان ہے، جبکہ ریڈ بال کرکٹ کیلئے آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی ٹیم کے کوچ ہوں گے۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس

بھارت کے خلاف کراٹے کومبٹ جیتنے والے کپتان پر انعامات کی بارش

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد ہی کوچز کا اعلان کریں گے۔

پاکستان ٹیم آئرلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے مئی کے پہلے ہفتے میں روانہ ہو گی۔

white ball cricket

coaching staff

Jason Gillespie

gary kirsten

Red Ball Cricket