کراچی میں عید پر مویشی منڈی کہاں اور کب لگے گی
نقد رقم نکالنے کی سہولت کیلئے اے ٹی ایم اور عارضی بینک برانچیں قائم ہوں گی
کراچی مویشی منڈی کی انتظامیہ نے 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر تیسر ٹاؤن میں منڈی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جانوروں کی خریداری کے لئے نقد رقم نکالنے کی سہولت کے لئے اے ٹی ایم اور عارضی بینک برانچیں قائم کی جائیں گی۔
اس کے علاوہ ہنگامی طبی امداد کے لیے ایمبولینس بھی دستیاب ہوگی۔
رواں سال عید الاضحیٰ جون میں منائی جائے گی ۔ جس کے پیش نظر مرکزی مویشی منڈی مئی کے پہلے ہفتے میں فعال ہوجائے گی۔
cow
eid ul adha
cattle
مقبول ترین
Comments are closed on this story.