Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پہلے سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 72 ہزار 445 پوائنٹس پر بند ہوا
شائع 26 اپريل 2024 12:38pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 474 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پہلے سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 72 ہزار 445 پوائنٹس پر بند ہوا۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)