عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے، بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
بجلی صارفین پراربوں کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے، بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی
سی پی پی اے کی ایک ماہ کے لیے ایف سی اے کی مد میں اضافے کی درخواست کی ہے، اضافہ ماہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔
وزیر اعظم کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کو کم کرنے کا فیصلہ
نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی، درخواست میں مؤقف اٹھایا گیا کہ مارچ میں ہائیڈل سے 27.63 فیصد بجلی پیدا کی گئی، کوئلے سے 10.74 فیصد، ایل این جی سے 20.67 فیصد پیداوار ہوئی۔
ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ
مارچ میں نیوکلیئر سے 25.79 فیصد بجلی پیدا کی گئی، ونڈ سے 2.55 فیصد، سولر سے 1.37 فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ مارچ میں بجلی پیداوار پر تقریبا 73 ارب روپے لاگت آئی۔
Comments are closed on this story.