Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

سونے کی قیمتیں امیروں کی پہنچ سے بھی باہر ہوگئیں

عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ
شائع 25 اپريل 2024 02:36pm

بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت دو ڈالر کے اضافے سے 2322 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 242500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 429 روپے کے اضافے سے 207905 روپے کی سطح پر آگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی دورانِ ٹریڈنگ لمبی چھلانگ، نئی سطح چھو گیا

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650 روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2371.94 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

سونا

bullion rates

bullion market

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD