سندھ میں میٹرک،انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہوں گے۔
وزیرتعلیم سندھ و وزیریونیورسٹیزکی زیرصدرات اجلاس ہوا اجلاس میں سندھ میں بورڈامتحانات کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔
میٹرک امتحان میں نقل ہونے پر لاہور ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین معطل
اجلاس میں سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی میں ہوں گے۔
دسویں کے ریاستی امتحانات میں ٹاپ کرنے والی ’طالبہ‘ کو ’مونچھوں‘ پر تنقید کا سامنا
پنجاب بورڈ نے میٹرک امتحانات سے متعلق اہم اعلان کردیا
کراچی میں میٹرک کے 250 امتحانی مراکزقائم ہوں گے جبکہ 3 لاکھ 50 ہزار 198 امیدوارامتحان دیں گے۔
امتحانات میں نقل کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کے ہوشرُبا انکشافات
کراچی میں انٹرمیڈیٹ میں2 لاکھ 90 ہزار220 امیدوارحصہ لیں گے امتحانی مراکزکےاطراف دفعہ 144 کے نفاذ کی جائے گی جبکہ امتحانی مراکزمیں موبائل فون لانےپرضبط کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ۔
Comments are closed on this story.