Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک اہلکار کی رشوت لینے کی آج نیوز کی خبر پر ایکشن

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج، ٹریفک وارڈن محمد اسلم اور اظہر علی نامزد
شائع 23 اپريل 2024 09:48pm

ایکشن ٹریفک اہلکار رشوت لینے کا معاملہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج نیوز کی خبر پراعلیٰ حکام نے نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج نیوز کی خبر پر ایکشن ٹریفک پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کرپٹ اور مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسر و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کا فیصلہ

مقدمہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر آصف رحیم کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ زیر دفعہ 155 سی کے تحت درج کیا گیا۔

رشوت ستانی سے تنگ کانسٹیبل کی خودکشی پر گورنر سندھ کا نوٹس

مقدمہ میں یہ موقف اختیارکرگیا کہ ٹریفک وارڈن محمد اسلم اور اظہر علی نے نقد رقم جرمانہ وصول کر کے افسران بالا کے احکامات کے حکم کی عدولی کی ہے۔

ملزمان نے گذشتہ روز ایک ڈرائیور سے رشوت وصول کی تھی رشوت وصول کرنے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی تھی جبکہ ٹریفک اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کی کاپی بھی آج نیوز نے حاصل کر لی۔

Punjab police

Traffic Police

Bribery

Traffic wardens

AAJ TV SPECIAL