Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی پورٹ پر کراچی گیٹ وے ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ٹرمینل متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کیاجائے گا
شائع 22 اپريل 2024 10:05pm
Commencement of work of Karachi Gateway Terminal Limited at Karachi Port - Aaj News

کراچی پورٹ پر کراچی گیٹ وےٹرمینل لمیٹڈکاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب ہوئی، وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ اور یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق نےمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا دیا ۔

کراچی گیٹ وےٹرمینل لمیٹڈ متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کیاجائے گا جس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ اور یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق نےمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ۔

اس موقع پر میڈیا سےگفتگو میں وزیربحری امورقیصر احمدشیخ نے کہا کہ یواےای کی سرمایہ کاری پاکستان پراعتمادکااظہارہے، پارٹنرشپ میں دونوں کےمفادات کاتحفظ کیاجاتاہے،متحدہ عرب امارات پاکستان میں ریلوے،انفرااسٹرکچر،دیگرشعبوں میں سرمایہ کاری کررہاہے۔

پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے یواے ای کےقونصل جنرل بخیت عتیق نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک ہے، پاکستان اور یو اے ای میں دوستانہ تعلقات مزید فروغ پارہے ہیں، سترہ لاکھ پاکستانی دبئی میں رہتے ہیں۔

UAE

karachi

Ambassador

inauguration