Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر ر 278 روپے 33 پیسےکاہو گیا
شائع 22 اپريل 2024 06:50pm
فوٹو۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔ فائل

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کا لین دین جاری رہا،انٹربینک میں ڈالر ر 278 روپے 33 پیسےکاہو گیا

ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں صبح 10 پیسے کی کمی آئی۔ کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی تھی۔ لیکن کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

bullion rates

US Dollars

Pakistan Stock Exchange (PSX)