Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن

ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا
شائع 20 اپريل 2024 02:06pm
فوٹو۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔ آج نیوز

کیپٹیل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن شروع کردیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے عملہ ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے مشنری کے ہمراہ پہنچا اور توڑ پھوڑ شروع کی۔

سی ڈی اے کی جانب سے حکم امتناع کے باوجود ٹینس کمپلیکس گرانے کا آپریشن شروع کیا گیا۔

ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا۔

اسلام آباد

CDA

islamabad police