Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروباری ہفتےکےآخری روزاسٹاک ایکسچینج زبردست تیزی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 70 ہزار 909 پوائنٹس پر بند
شائع 19 اپريل 2024 05:45pm

کاروباری ہفتےکےآخری روزاسٹاک ایکسچینج زبردست تیزی دیکھی گئی۔

100انڈیکس 619 پوائنٹس کے اضافے سے 70 ہزار 909 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 368 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 199 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 148 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

مارکیٹ میں 46 کروڑ 89 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ میں 23 ارب 8 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 70,968 جبکہ کم ترین سطح 70,186 پوائنٹس رہی۔

Foreign Exchange

Pakistan Stock Exchange (PSX)