Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، عدالت
شائع 17 اپريل 2024 09:39pm

سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری میں کہا گیا ہے کہ سٹی کورٹ کنٹین پراسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی، سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں کی جاسکتی ہیں ۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

karachi

Israel Palestine conflict

City Court