Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں اضافہ

سونا فی تولہ 2 لاکھ 50ہزار 700 روپے کا ہوگیا
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:41pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 429 مہنگا ہو گیا جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار935 روپے ہوگئی

جبکہ فی تولہ سونا 500 روپے اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 50ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت 5 ڈالر بڑھ کر2400 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)