Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کابینہ کی حلف برداری کا دوسرا مرحلہ، آج کتنے وزرا حلف اٹھائیں گے

سندھ کابینہ میں ایک مشیر اور 5 معاون خصوصی شامل ہوں گے
شائع 17 اپريل 2024 01:03pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سندھ کابینہ کی حلف برداری کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، 6 وزراء آج شام حلف اٹھائیں گے۔

سندھ کابینہ میں چھ وزیر،1مشیر اور 5 معاون خصوصی شامل ہوں گے۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نئے وزرا سے حلف لیں گے۔

حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر یاؤس میں منعقد ہوگی۔

Sindh government

sindh cabinate

Syed Murad Ali Shah