Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونا 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
شائع 16 اپريل 2024 01:14pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 2057 روپے اور فی تولہ 2400 روپے مہنگا ہوا۔

اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 77 روپے ہوگئی۔

سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر2391 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

bullion rates

dollar rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)