Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع

عدالت کا اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
شائع 15 اپريل 2024 12:03pm
فوٹو ۔۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔۔ فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی گئی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شاد مان نذر آتش کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔

عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم بھی دیا۔

MAY 9 RIOTS

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)