Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جاچکے

مزید 8581 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
شائع 14 اپريل 2024 03:24pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

حکام کے مطابق 3 سے 13 اپریل تک 8581 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے۔

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 940 ہو گئی۔

287 گاڑیوں میں 310 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

afghanistan

afghan taliban

Illegal immigrants