Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

‏مفتی پوپلزئی ان ایکشن، شہادتیں موصول

چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کی تصدیق کی جا رہی ہے
شائع 09 اپريل 2024 08:09pm

ملک بھر میں چاند نظر آنے سے متعلق زونل کمیٹی کے اجلاس مختلف شہروں میں جاری ہیں۔ ایسے میں ایک بار پھر مفتی پوپلزئی ان ایکشن نظر آرہے ہیں۔

مفتی پوپلزئی کے مطابق چاند نظر آنے سے متعلق شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

مفتی پوپلزئی کہتے ہیں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

Shawwal Moon

Moon sighting

Eid Moon Sighting