Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس 70 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ
شائع 09 اپريل 2024 11:52am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کی صبح تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔،ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار ستر ہزار کی حد عبور کرگیا ہے۔

کاروبار شروع ہوتے ہی 100انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا۔

کاروبارکے دوران100انڈیکس پہلی بار70ہزارکی حدعبورکرگیا اور 70ہزار665 کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

PSX

Pakistan Stock Exchange (PSX)