Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا

دوران ٹریڈنگ انڈیکس 69 ہزار57 پر پہنچ گیا
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 03:23pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ہے، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔

پیر کو دوران ٹریدنگ 100انڈیکس میں 614 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حدعبور کرگیا۔

اضافے کے بعد 100 انڈیکس 69 ہزار57 پر پہنچ گیا۔

economic crisis

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)