Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی ٹیم کے معاون کوچ کیلئے کون سی شرائط درکار ہیں ؟

کوچنگ کے خواہش مند 20 اپریل تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، پی سی بی
شائع 06 اپريل 2024 11:47am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے معاون کوچ کی تلاش ہے۔

پی سی بی نے ویب سائٹ پر اشتہار دے کر درخواستیں مانگ لیں۔

قومی ٹیم کے معاون کوچ کیلئے لیول ٹو کو چنگ کورس اور 3 سالہ تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کوچنگ کے خواہش مند 20 اپریل تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

babar azam

Pakistan Cricket Team

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)