Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
شائع 03 اپريل 2024 02:25pm

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح 89 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

لندن برینٹ کروڑ کی قیمت ایک اعشاریہ آٹھ فیصد اضافے سے 89 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

مئی کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 85 ڈالر 13 سینٹس فی بیرل کیے گئے۔

تجزیہ کارون کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ اور امریکا میں تیل کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

oil price

مشرق وسطیٰ

WORLD OIL PRICES

Tensions