Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انگلینڈ کے کپتان کا نیا نام کیا ؟

جوز بٹلر نے نام اپنا تبدیل کرلیا
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 07:48pm

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام اپنا تبدیل کرلیا۔ جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ لیا۔

جوز بٹلر نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ جوز کو جوش بلاتے ہیں ایک ایوارڈ میں بھی ان کا نام غلط لکھا گیا۔ اور اس لیے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا۔

جوز بٹلر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے میری والدہ سمیت بیشتر لوگ جوز کے بجائے جوش کے نام سے پکارتے تھے لہذا اس مسئلے کے حل کے لیے اب میں باقاعدہ طور پر میں جوش بٹلر ہوں۔

cricket

England

JOSH BOWLING