Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی
شائع 01 اپريل 2024 09:44am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

شاہدرہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غضنفر جاں بحق ہوگیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

مریم نواز نے ہیڈ کانسٹیبل کے قتل کے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

punjab

lahore police

IG Punjab