Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟
شائع 28 مارچ 2024 05:25pm

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 200 روپے رہی، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 1500 روپے زائد ہے۔

سونے کی 10 گرام قیمت 1265 روپے اضافے سے ایک لاکھ 98 ہزار 45 روپے رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر اضافے سے 2214 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

سونا

bullion rates

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024