Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2193 ڈالر پر پہنچ گیا
شائع 26 مارچ 2024 01:24pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

ملک میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا۔

1200روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 29 ہزار400 روپے پر پہنچ گیا۔

10گرام سونے کی قیمت 1029روپے کے اضافے سے 1لاکھ 96 ہزار 674روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2193 ڈالر پر پہنچ گیا۔

bullion rates

pakistan stock exchange

dollar vs rupee