برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج
مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا بھر میں غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
برطانیہ، جرمنی، اٹلی، آئرلینڈ، آسٹریا، چلی اور تل ابیب میں مظاہرے کیے گئے۔
ڈبلن، میلان، ویانا اور برلن میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔
مظاہرین نے اسرائیلی دہشت گردی روکنےاورغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
چلی میں مظاہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے پر زور دیا۔
مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، اور آزاد فلسطین کے نعرے لگا رہے تھے۔
Palestine
Israel Palestine conflict
Gaza War
مقبول ترین
Comments are closed on this story.