فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، چیف جسٹس پاکستان نے چھ رکنی نئی بینچ تشکیل دیدی۔
چھ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کریں گے.
بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عرفان سعادت خان شامل ہونگے۔
سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی۔
militry courts
Military courts in Pakistan
Military Court
Civilians Trial in Military Courts
supreme court hearing
مقبول ترین
Comments are closed on this story.