Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا۔
شائع 22 مارچ 2024 07:51pm

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔

جبکہ پورے ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 86 پیسے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE