Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی دیکھی گئی
شائع 22 مارچ 2024 07:33pm

سونے کی آسمان چھوتی قیمت کو بریک لگ گیا۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد فی ولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی کے بعد 2580 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 40 ڈالر کم ہو کر 2165 ڈالر فی اونس ہے۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024