Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی وفد اور جماعت اسلامی کا دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

پی ٹی آئی وفد کی سراج الحق سے ملاقات
شائع 21 مارچ 2024 09:35pm

تحریک انصاف کے وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور پالیمانی جمہوریت کے فروغ پراتفاق کیا۔

پی ٹی آئی وفد میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، اسدقیصر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد شریک تھے۔

pti

Siraj Ul Haq

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)