Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا

حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:18pm

حماد اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کر دیا، حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا

حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا، لکھا کہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اورجنرل سیکرٹری کےعہدے سے استعفی دیتا ہوں، لیکن بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔

حماد اظہر نےمذید لکھا کہ بہت سوچ بیچار کے بعد میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کی پنجاب میں مؤثر قیادت کیلئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اورعمران خان تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔

pti

resignation

Hammad Azhar

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)