Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

یشما گِل کو شادی کے لئے کیسے لڑکے کی تلاش ؟

یشما گِل کی والد بیٹی کی شادی کس سے کروانا چاہتی ہیں؟
شائع 19 مارچ 2024 09:46pm

پاکستانی اداکارہ یشما گِل نے اپنی پسند بتا دی کہا کہ وہ ایک ایسے انسان سے شادی کرنا چاہتی ہیں خوفِ خدا ہو جس کی اخلاقی اقدار اچھی ہوں۔

ایک انٹرویو کے دوران یشما گِل نے بتایا کہ میری والدہ مجھے سے عمر میں 4 سال چھوٹے میرے کزن سے میری شادی کروانا چاہتی ہین جس کے لئے وہ ملازمہ سے میری دوستوں کے نمبر مانگ رہی ہیں تاکہ میری دوست مجھے میرے کزن سے شادی کرنے کے لیے رضا مند کر سکیں۔ یشما گِل نے بتایا کہ ان ایک اسیے انسان کی تلاش ہے جس مین خوف خدا باقی ہو جس کی اخلاقی اقدار اچھی ہوں کیونکہ جب انسان اچھا ہو تو باقی چیزیں زندگی میں خوبخود ٹھیک ہوجاتی ہے۔ اور ایسے انسان کے ساتھ رہ کر پرہ چلتا ہے کہ سامنے والے کے ساتھ کس حسن اخلاق سے پیش آنا ہے۔

Lollywood

Marriage