Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی

حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
شائع 17 مارچ 2024 07:41am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کراچی میں ڈیفنس موڑ نادرا میگا سینٹر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں۔

حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت چھبیس سالہ اقراء کے نام سے ہوئی۔

زخمیوں میں چھبیس سالہ نورین اور چوبیس سالہ امبرین شامل ہیں۔

karachi

Road Accident

Karachi Police