Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

مخصوص نشستیں نہ ملنے کا ذمہ دار کون؟ پی ٹی آئی میں اندرونی جنگ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 06:56pm

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے ترجمان معظم بٹ نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کی ذمہ داری قاضی انور ایڈووکیٹ اور مشال یوسفزئی پر ڈال دی۔

ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ نے مخصوص نشستوں نہ ملنے کی زمہ داری پارٹی کے سینئر وکیل قاضی انور ایڈوکیٹ پر ڈال دی، ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ نے کہا کہ مخصوص نشتوں کے لئے ہمارے وکلاء کی فارمولیشن ٹھیک نہیں کی گئی تھی، ورنہ یہ ہو ہی نہیں سکتا تھا کہ ہمیں مخصوص نشتیں ناملیں۔

مخصوص نشستوں نا ملنے کے زمہ دار قاضی انور اور مشال یوسفزئی ہیں، معظم بٹ نے کہا کہ مشال یوسفزئی سب کی استاد بنی ہوئی ہے اسطرح کی کارگزاری سے اس طرح کے نتائج آتے ہیں۔

pti leader

pti

Election Commission of Pakistan (ECP)

Election 2024