Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm
فوٹو ۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔ فائل

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

economic crisis

Pakistan Inflation

LPG Prices