Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ

ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am

وفاق ادار الحکومت اسلام آباد میں صدارتی انتخاب کے موقع پر اراکین پارلیمنٹ کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے لیے ناشتہ کا انتظام کیا گیا۔

ووٹنگ سے قبل سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بطور میزبان ناشتہ کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان موجود ہیں۔

 صدارتی انتخاب کے موقع پر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے لیے ناشتہ کا انتظام کیا جا رہا ہے
صدارتی انتخاب کے موقع پر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے لیے ناشتہ کا انتظام کیا جا رہا ہے

اراکین پارلیمنٹ سمیت مختلف افراد گرما گرم لذیز ناشتے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Asif Ali Zardari

presidential election

Pakistan Politics

Mehmood Khan Achakzai