Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے

واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm

کراچی میں افسوس ناک واقعہ سامنے آگیا، سمن آباد میں دکان کے باہر کھڑے افراد میں ملزمان نے فائرنگ کردی۔

فائرنگ سے زخمی دونوں بھائی دم توڑگئے، پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار2ملزمان نےدکان کےباہرکھڑےافرادپرفائرنگ کی۔ دونوں بھائی رینٹ پرگاڑی لینےآئےتھے۔

پولیس کا مذید کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کا تعلق مچھر کالونی سے ہے، معاملہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے دونوں نوجوان سے کوئی لوٹ مار نہیں کی گئی۔

karachi

Target Killing

Karachi Police

Karachi Street Crimes

Karachi Firing