پاکستان شائع 2 دن پہلے کراچی میں ڈاکو بے لگام، چوبیس گھنٹوں میں ڈاکوؤں کی گولیاں 3 زندگیاں نگل گئیں رواں سال جنوری سے اب تک کراچی میں لوٹ مار کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو چکی ہے۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:54pm کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر کار شوروم مالک کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی مقتول عالم خان بینک سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے لے کر نکلا تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 12:02am کراچی گلشن حدید؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کی ہلاکت، 5 گھنٹے بعد لواحقین سے مذاکرات کامیاب لانڈھی میں گھریلو جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 06:07am کراچی اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی یوسی چیئرمین عامر بھٹو جاں بحق عامر بھٹو ہمارا کارکن تھا، ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا ہے، سعید غنی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 10:43pm کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ، فوٹیج آج نیوز کو موصول ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس اہلکار پر فائرگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا، ذرائع
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 12:25am کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2025 10:08pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کے قتل کا معاملہ، پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی،پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:22pm کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی ہوائی فائرنگ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی فائرنگ کے واقعات کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 10:46pm کراچی عزیزآباد میں اپنے ہی اسلحے کی گولی سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق واقعہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی کا؟ تحقیقات کررہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 15 فروری 2025 08:28pm کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 7 گولیاں ماری گئیں پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 07:40pm نارتھ کراچی مقابلے میں ہلاک ملزمان باپ بیٹے کو قتل کرنے آئے تھے پولیس مقابلے کی تفتیش کا دائرہ لاہورتک پھیلا دیا گیا،
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:58am کراچی: سائٹ ایریا کے گھر میں فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کے بیانات میں تضاد پایا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 05:55pm کراچی: شہری کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نکلا شہر میں رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 109ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر کا واحد کفیل گدھا گاڑی بان جاں بحق رواں برس ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 84 ہوگئی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 06:59pm کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 12:13pm کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:01am ڈیفنس کراچی میں بگٹی قبیلے کے 2 گروپوں کا تصادم، 5 ہلاک لاشیں جناح اسپتال منتقل، بظاہر پرانی دشمنی کا معاملہ ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:34pm رواں سال کتنے افراد نا معلوم گولی کا نشانہ بنے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے رواں سال 6 ماہ 21 روز میں 90 سے زائد زخمی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:30pm راولپنڈی میں سالے کو قتل کرنے والا شخص کراچی میں سسر کے ہاتھوں مارا گیا مقتول نے راولپنڈی میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:11am کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران پیپلز پارٹی کارکن سمیت 4 افراد جاں بحق قصبہ کالونی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:09am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی فائرنگ کا واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب شاہراہ فیصل کار ساز پل کے قریب پیش آیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:19pm میرا علاج چل رہا ہے، نہیں معلوم گولی کیسے چلی، یوٹیوبر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کا بیان سرینا موبائل مال میں گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:46pm کراچی : ویڈیو بنانے پر گارڈ نے وی لاگر کو قتل کردیا وی لاگر بار بار ویڈیو بنا رہا تھا جس پر میں نے گولی چلا دی، گارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:55pm ڈیفنس میں فلور مل مالک کی ٹارگٹ کلنگ آصف علونی فلور مل کا مالک تھا، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2024 08:17am کراچی میں رات گئے فائرنگ کے چار واقعات، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق، 7 زخمی منشیات کے اڈے کا منشی بھی مارا گیا
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:07am کراچی میں پولیس افسرکا طالبعلم پرتشدد، انسٹا گرام پراپ لوڈ ویڈیونے حقیقت آشکار کردی عبدالرحمان نے اسکول کے تمام دوستوں کو حاشر کی پٹائی سے متعلق ویڈیو بھی ارسال کی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:39pm کراچی برنس روڈ پر فائرنگ سے چائے خانے کا مالک جاں بحق مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ 13 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:21pm کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:30pm بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:19pm موٹرسائیکل تیزچلانےسےمنع کرنے پر فائرنگ، کونسلر کا بھائی جاں بحق پولیس نے فائرنگ کرنے والےشخص نثار کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا