Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزراء کو محکمے دیے جانے میں انتظامی سستی

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کونام موصول نہ ہوسکے
شائع 07 مارچ 2024 05:09pm

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزرا کو محکمے دیے جانے کا معاملہ سست روی کا شکار۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کونام موصول نہ ہوسکے۔

وزراء کے نام موصول ہونے کےبعد سمری تیارکی جائے گی.

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سمری وزیراعلیٰ کو منظوری کےلیے ارسال کرےگا۔

وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد وزراء کو محکموں کےقلمدان دیئےجائیں گے، جس کیے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ وزراکےمحکموں سےمتعلق اعلامیہ جاری کرےگا۔

KPK

PM Shehbaz Sharif

KPK Government

kpk rain

New Prime Minister