Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ 30 دن کے اندر ہوگا

وزیراعظم کے احکامات پر ایف بی آر نے ہدایات جاری کردیں
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 06:47am

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا 30 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم کے احکامات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدایات جاری کردی ہیں۔

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا

ایف بی آر کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ذاتی طور پر ان احکامات پر عمل درآمد کی نگرانی کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

FBR

PM Shehbaz Sharif

Tax Refund Claims