Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدارتی انتخاب : آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ہفتے کو جمع کرائے جائینگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہیں
شائع 01 مارچ 2024 11:27pm
فوٹو ۔۔ فائل
فوٹو ۔۔ فائل

صدارتی انتخاب کے لئے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ہفتے کی صبح دس بجے جمع کرائے جائینگے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ فاروق ایچ نائیک کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تائید کنندہ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فارق ایچ نائیک آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرائینگے

pti

presidential election

Asif Zardari

Pakistan People's Party (PPP)

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)