Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

محسن نقوی فیملی کے ہمراہ بیرون ملک روانہ

محسن نقوی ایک سال سے زائد عرصہ نگران وزیر اعلی پنجاب رہے
شائع 28 فروری 2024 02:41pm

چئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اپنی فیملی کے ساتھ رخصت پر بیرون ملک چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر دُبئی گئے ہیں۔

محسن نقوی ایک سال سے زائد عرصہ نگران وزیر اعلی پنجاب رہے اور اس دوران کئی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے علاوہ دیگر کام مکمل کروائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سرکاری مصروفیت کی بنا پر فیملی کو زیادہ وقت نہیں دے سکے تھے اس لیے اب وہ ان کے ہمرا دبئی میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔ لاہور:محسن نقوی فیملی کے ساتھ چھٹیاں دوبئی میں منارہے ہیں،ذرائع

dubai

mohsin naqvi

CARETAKER CM PUNJAB