Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبہ گروپوں کے مابین جھگڑا، 18 گرفتار

پولیس نےملزمان کےخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
شائع 22 فروری 2024 11:18am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہورمیں پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کے 2 گروپوں میں جھگڑے کے بعدپولیس نے ملوث 18 افراد کو گرفتار کرلیا،

پولیس کے مطابق جھگڑا اسلامی جمعیت طلبہ اورپشتون بلوچ گروپوں میں ہوا۔

مسلم ٹاؤن پولیس نے جھگڑے میں ملوث 18افراد کو گرفتارکر لیا ہے۔

گرفتار افراد کے خلاف پولیس نےملزمان کےخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق مزید ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

lahore

Punjab University

Students Clash