Aaj News

ہفتہ, نومبر 02, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز

کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا
شائع 21 فروری 2024 12:52pm

پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سرگرم ہوگئی، پی ٹی آئی نے آزاد امیدواران سے رابطے تیز کردیے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے رہنما میاں اسلم اقبال نے آزاد امیدواران سے رابطے کیے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کےعلاوہ دوسرے آزاد امیدواران سے بھی رابطہ کیا گیا۔

کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں جبکہ کچھ امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حوالے سے سوچنےکاوقت مانگ لیا۔

مزید پڑھیں

آزاد اراکین پی ٹی آئی میں شامل ہو کر مخصوص نشستیں بھی لے سکتے ہیں، احمد بلال

پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا اعلان کردیا

سنی اتحاد کونسل کے حامد رضا خود بھی آزاد منتخب ہوئے، اتحاد پر سوالات باقی

pti

اسلام آباد

Mian Aslam Iqbal

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

PTI Independent Candidates

independent candidates

Sunni Ittehad Council

Government formation in Punjab