Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
شائع 20 فروری 2024 01:01pm

پاکستان میں فی تولہ سونے کی مقامی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوگیا۔

آج 10 سونے کے بھاؤ میں 128 روپے اور فی تولہ 150 سونے کی قیمت مین 150 روپے کا اضافہ ہوا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 150 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 450 روہے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہوگئی ہے۔

Gold prices

Gold Rates 2024