Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
شائع 20 فروری 2024 10:01am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔

نیپرا سے بجلی 7 روپے 13پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی درخواست کی گئی ہے جس پر سماعت 23 فروری کو ہوگی۔

درخواست جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔

اس اضافے سے صارفین پر 66ارب77کروڑروپے تک کااضافی بوجھ پڑے گا۔

nepra

electricity

electricity prices

central power purchasing agency