Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک ہوم : سویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن

ترکیہ کے گروپ نے خوبصورت انداز میں ذکر اللہ اور نعتیہ کلام پیش کیا
شائع 20 فروری 2024 12:33am
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

سویڈن میں مسجد کی توسیح کی تکمیل پر ترکیہ کے شہریوں نے پاکستانیوں کے ساتھ مل کر جشن منایا۔

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے علاقہ میں مسجد کی توسیح کی تکمیل مکمل ہوئی تو ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن دیدنی تھا۔

ترکیہ کے شہریوں اور پاکستانیوں نے مل کر محفل مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

ترکیہ کے گروپ نے خوبصورت انداز میں ذکر اللہ اور نعتیہ کلام پیش کیا۔

 اسٹاک ہوم : سویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستانی شہریوں کی تقریب میں موئے مبارک کی زیارت کروائی جارہی ہے۔ تصویر بذریعہ مصنف۔
اسٹاک ہوم : سویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستانی شہریوں کی تقریب میں موئے مبارک کی زیارت کروائی جارہی ہے۔ تصویر بذریعہ مصنف۔

روحانی محفل میں لوگوں پر وجدانی کیفیت طاری ہو گئی جبکہ عاشقان رسول نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی بھی زیارت کی۔

محفل مصطفی میں عاشقان رسول کے لیے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔ 

Muslim

Sweden

Religion Islam