Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شعیب ملک اور ثناء جاوید ملتان پہنچ گئے

شعیب ملک پی ایس ایل میں کراچی کنگنز کی نمائندگی کررہے ہیں
شائع 17 فروری 2024 11:28am

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئے۔

ملتان پہچنے والے شعیب ملک کا پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔

کھلاڑی کا پہلا ٹاکرا اتوار کے روز ملتان سلطانز سے ہوگا جہاں کراچی کنگز اور ملتان سلطان 7 بجے مدمقابل آئیں گے۔ جبکہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر وائرل شعیب ملک کی تصویر میں وہ تھمبس اپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ وہ ملتان سلطان سے ہونے والے کراچی کنگز کے میچ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک گزشتہ دنوں اپنی دوسری شادی کی بنا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ چکے ہیں۔

Multan

psl 9

Shoaib Malik Sana Javed Marriage